110

ٹینکر نے روڈ کراس کرتی 8 سالہ بچی کو کچل دیا

چکری (نمائندہ پنڈی پوسٹ)چکری روڈ پر ٹریفک حادثہ میں آٹھ سالہ بچہ جاں بحق،ریسکیو 1122 کے ترجما ن کے مطابق چکری روڈ مین بنی سٹاپ کے قریب 8 سالہ بچی روڈ کرا س کر رہی تھی کہ ٹینکر ڈرائیور نے کچل دیا حادثے کے بعد ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا جاں بحق بچی کا نام معلوم نہ ہو سکا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں