پنجاب بھر میں چلان اور ایکشن پلان کے حساب سے مسلسل دوسرے نمبر پر رہنے والے عمران خا ن کے ساتھ تفصیلی انٹرویو کرتے ہوئے۔ٹریفک انچارج عمران خان نے بتایا۔میری پیدائش ضلع جہلم(سووہاہ) کی ہے۔اور میں نے ڈیوٹی آج سے آٹھ سال پہلے جہلم سے ہی شروع کی تھی۔عمران نے بتایا میں اللہ کا لاکھ دفعہ شکراور والدین کی دعاوں کی وجہ سے میں آج پنجاب بھر میں دوسرے نمبر پر ہو۔آٹھ سال کی عرصہ میں نے ۱ یک کروڑ سے ذیانہ رقم کے چلان کئے ہے۔اور تحصیل کلر سیداں میں مجھ کو پانچ ماہ ہو چکے ہے۔دو ہزار چلان کر چکا ہو۔جن کی رقم تقریبا آٹھ لاکھ قومی خزانے میں جمع کرروائی ہے۔عمران نے بتایامیں نے پہلی دفعہ انچارج کی پوسٹ پرانچارج سید پور بھر انچارج نو پارکنگ،انچارج روٹ پرمٹ،انچارج ناکا سواں،انچارج جہلم روڈ اب انچارج کلر سیداں ہوں۔عمران نے بتایا اس دوران میرا گولڈن ٹائم انچارج جہلم کارہا۔ وہاں کے لوگ بہت سلجھے ہوئے ہیں۔اور میری پوری کوشش ہے ۔کلر سیداں بھی میرا گولڈن ٹائم بنے۔اپنی فیملی کے بارے میں بتایا ہم چار بھائی ہے۔ایک بھائی دبئی میں ایک راولپنڈی میں B.Sکر رہا ہے۔جبکہ والد صاحب اور بھائی جہلم میں کنسٹرکشن کا کام کرتے ہیں۔شادی کے بارے میں پوچھنے پر پتہ چلا عمران صاحب ابھی تک شادی کا انتظار کر رہے ہے۔دو سال پہلے نکاح برٹش نیشنلٹی ہولڈر سے ہوا۔مگر میں انگلینڈ نہیں جانا چاہتا۔اس وجہ سے کچھ معملات چل رہے ہیں۔عمران نے بتایا مچھ کو میری کارکردگی کی وجہ سے بے شمار دفعہ ایس۔ایس۔پی شعیب خرم جنباز،،ائی۔ٹی۔او۔اور ڈیپٹی جنید محسن کی طرف سے شیلڈ ،ٹرافی اور نقد انعامات وصول کر چکا ہو۔اور سارے آفسران مجھ کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہے۔مزید عمران نے کر کے حوالے سے بتایا کی جب سے میں کلر سیداں میں تعینات ہو ہوں۔پبلک ٹرانسپورٹ سروس والوں نے روٹ پرمنٹ،لفٹر جو پہلے چند ماہ رہنے کے بعد واپس کر دیا گیا تھا۔اب آگیا ہے ۔اور ایک ماہ کے دوسو پچاس کے قریب چلان صرف لفٹر کی وجہ سے ہو رہے ہیں۔عمران نے بتیا شرو
ع شروع میں مقامی قائدین نے بھی روک ٹوک ،سفارش،جان پہچان کی۔مگر کسی کی نہیں سنی گئی۔ایک دفعہ تو TMOآفیسر کو بھی نمبر پلیٹ ٹوٹی ہونے کی وجہ سے چلان ادا کرنا پڑا۔کلر مین روڈ پر دکاندار کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے۔کسٹمر کی گاڑیاں دکان کے سامنے اور سیدھی کھڑی کرنے پر بھی فیصلہ کیا۔جب سے تحصیل کلر سیداں بنی RTنے دور نہیں کیا۔مگر ان پانچ ماہ میں RTنے پانچ چکر کلرسیداں لگا کر میرے ساتھ عملہ کی بھی حوصلہ افضائی فرمائی۔عمران نے بتایا ہماری حدود دروغہ موڑ سے دھانگلی پل،بیول چوکی سے کہوٹہ تک آتی ہے۔مین کام میں نے درخواست دے کر روات سے کلرسیداں دوہری شاہراہ کے اضافی یو ٹرن بند کروائے۔جن پر ان دنو ں کام جاری ہے۔مزید کاروائی میں انہوں نے بتایا۔ان پانچ ماہ میں کلر سیداں گاڑیوں کے پریشر ہرن کا خاتمہ،کالے شیشیہ،سیٹ بیلٹ کی پابندی،اور سپیڈ پر کافی حد تک قابو پا لیا گیا ہے۔عمران نے بتایا ہمارے پاس بارہ افراد وارڈن پولیس،پانچ عدد 125موٹر سائیکل،ایک ہیوی بائیک،اور ایک گاڑی موجود ہے۔ڈیوٹی صبح سات سے رات گیارہ بجے تک کرتے ہیں۔ایک سوال میں عمران نے بتایا جسے لوگوں کے ذہین میں ہوتا ہے۔چلان کرنے سے 20% یا30%چلان کرنے والے کو ملتا ہے۔ایسی بات جھوٹی ہے۔اگر یہ سچ ہوتا تو میں نے ایک کروڑ سے اوپر کے چلان کئے ہے۔میرا کمیشن تیس چالیس لاکھ بن جاتا۔گورنمنٹ پرموشن پر نظر ثانی کریں اور تنخواہ میں بھی اضافہ کیا جائے۔جیسے موٹروے پولیس کوالاونس،پرموشن،تنخواہوں میں اضافہ ہوتا ہے۔آخر میں بتایاٹرانسپورٹ حضرات کے ساتھ مل کر مشترکہ طور پر کرایہ چوآخالصہ سے کلر سیداں 25کلر سیداں سے روات 25کلرسیداں سے سواں 40کلرسیداں سے پیر ودائی 65روپے 70روپے لیٹر پر مقرر کر رکھا ہے۔اس کے علاوہ کسی بھی انسان کوہنگامی صورت حال،ٹرانسپورٹ کی شکایت،روڈ ڈکیتی پر پہلے مجھ پھر 1122یا پولیس اسٹیشن کو کال کریں ۔انشااللہ 24گھنٹے حا ضر رہوں گا۔جیسے ہو رہا ہے۔موبائل نمبر ٹریفک انچارج کلر سیداں عمران خان0334-{jcomments on}5430734
159