323

وزیراعظم شہباز شریف چودھری نثار کے پاس پہنچ گئے

اسلام آباد (نمائندہ پنڈی پوسٹ) وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد میں سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار علی خان کے گھر پہنچے اور ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔

اس موقع پر وزیراعظم نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کےلیے دعا کی اور کہا اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند کرے اور اہلِ خانہ کو صبر عطا کرے۔

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطاء اللّٰہ تارڑ بھی اس موقع پر وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں