207

واہڈرے میں زمین کی بوائی کے دوران ٹریکٹر الٹنے سےڈرائیور جاں بحق

ڈھڈیال(نمائندہ پنڈی پوسٹ)واہڈرے میں ٹریکٹر کے نیچے دب کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق محمد اسلم اپنے کھیتوں میں ہل چلارہا تھا کہ اچانک ٹر یکٹر الٹ

جانے کے باعث وہ نیچے دب گیا ۔ ٹریکٹر کے الٹ جانے کی خبر ملتے ہی لوگوں کی ایک بڑی تعداد وہاں پہنچ گئی لیکن اس سے قبل اس نے دم توڑ دیا۔

 

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں