ٹیکسلا بائی پاس کے قریب دو نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گئے ایک کو زندہ بچا لیا گیا جبکہ دوسرا جاں بحق ریسکیو ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے علاقہ بی سترہ کے رہائشی سہیل احمد اور دانیال مقصود نہاتے ہوئے ڈوب گئے بروقت اطلاع پر ریسکیو ٹیم نے دونوں کا نکال لیا تاہم دانیال مقصود نامی نوجوان دم توڑ چکا تھا جبکہ سہیل احمد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے جسے تحصیل ہیڈ کوارٹر ٹیکسلا منتقل کر دیا گیا
470