نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف، اسحاق ڈار اور مریم نواز کی مظفرآباد آمد

مظفرآباد(پنڈی پوسٹ نیوز)نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف، اسحاق ڈار اور مریم نواز کی مظفرآباد آمد، وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کا پرتپاک استقبال،قائد مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف، وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز آج دو روزہ دورے پر مظفرآباد پہنچ گئے، جہاں ہیلی پیڈ پر وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی، صدر آزاد کشمیر ڈاکٹر نجیب نقی، اسپیکر طارق فاروق اور وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.