199

میلاد کی آڑ میں بے ہودہ رقص کرنے پر متعدد گرفتار

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی تھانہ سول لائن کے علاقہ ڈھیری حسن آباد میں عید میلاد النبی کے موقع پر گستاخانہ رقص کی محفل سجانے والوں کے خلاف پولیس کی کارروائی، رات گئے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔ ذرائ

ع کا کہنا ہے کہ تھانہ سول لائن کے علاقہ چوکی طارق آباد سے ڈیڑھ کلومیٹر کے فاصلہ پر عید میلاد النبی کے موقع پر بے ہودہ رقص کروایا گیا۔ واقعہ کی اطلاع پر پولیس نے رات گئے موقع پر پہنچ گئی اور متعدد افراد کو گرفتار کرلیا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں