ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ,محکمہ موسمیات

(پنڈی پوسٹ نیوز)آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران بالائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار ، اسلام آباد، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ,محکمہ موسمیات