ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کی شاندار کامیابی سے ثابت ہوگیا ہے کہ عوام نے مسلم لیگ ن کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ ضمنی انتخابات میں کامیاب ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کو مبارک باد پیش کرتے ہیں ،ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل کہوٹہ کے نوجوان رہنما رفاقت حسین جنجوعہ نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ان کا کہنا تھا کہ الحمدُللہ پاکستان کی خدمت کرنے والوں کو پاکستان کے عوام نے سرخرو کیا ہے،عوام نے نفرت، فتنہ اور فساد کا باب کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ کردیا ہے ،پنجاب میں خدمت اور ترقی کا نیا عہد شروع ہوچکا ہے،وقت بدل گیا ہے،عوامی ترجیحات بدل گئی ہیں،پاکستان آگے بڑھ چکا ہے اب خدمت کو مینڈیٹ ملے گا، مسلم لیگ (ن) کی واضح جیت دراصل عوام کی جانب سے ترقی کے سفر کو مزید تیز ی سے بڑھانے کا پیغام ہے۔
اہم خبریں
امریکا سے مذاکرات کے سلسلے میں ایران کا پاکستان کو جواب موصول، شہباز شریف کی تصدیق۔
خواتین کی مخصوص اور ٹیکنوکریٹس کی نشستوں پرگلگت بلتستان کے انتخابات کے سلسلے میں امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری۔
آج جی،ایچ،کیو میں معرکہ حق کی فتح کا سال مکمل ہونے پر وقار تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
ایک بے گناہ کو سزا دینے کے بجائے 10 گنہگاروں کو بری کردینا زیادہ بہتر ہے، سپریم کورٹ
وزیراعظم رواں ماہ چین کا دورہ کریں گے،چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتیں ہونگی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر اظہارِ تشکر
فیلڈ مارشل،ائیر چیف اور پاک فضائیہ کی کوششوں سے پاکستان خطے میں توازن اور استحکام کی علامت بن کر ابھرا ہے، صدر
فنڈز کی عدم دستیابی رنگ روڈ کاکام بند کردیاگیا
الخدمت میڈیکل سینٹرکلرسیداں کے پہلے مرحلے میں جدید اور معیاری لیب کی تقریب دعا
نسک کارڈ عازمینِ حج کے لیے ڈیجیٹل محافظ قرار