288

مسافر وین میں آگ بھڑک اٹھی گاڑی جل کر راکھ

مانکیالہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)مانکیالہ،مسافر وین میں آگ بھڑک اٹھی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی تفصیلات کے مطابق روات کلرسیداں روڈ پر مانکیالہ سٹاپ پر مسافر وین میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں گاڑی جل کر راکھ ہو گئی تاہم حادثے میں مسافر محفوظ رہی تاہم آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہ ہو سکی ہے مقامی افراد نے ابتدائی طور پر آگ بجھانے کی کوشش کی اور ریسکیو کے فائر ٹینڈر کو بھی طلب کیا گیا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں