مری (نمائندہ پنڈی پوسٹ)مری میں جنگلی سور کاعورت سمیت ایک بچی پر حملہ ،بچی کا پیٹ چیر دیا خاتون بھی زخمی ۔
ریسیکو زرائع کے مطابق مری کے علاقہ نمبل سے کال موصول ہوئی کالر کے مطابق سور نے حملہ کر بچی کو زخمی کر دیا ۔
ایک اور کال کے مطابق سور نے ایک خاتون کو زخمی کر دیا زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔