مری(نمائندہ پنڈی پوسٹ)مری گاڑی حادثہ کا شکار 4افراد زخمی‘تفصیلات کے مطابق مری ایکسپریس وے پرلکوٹ کے قریب جیپ کو پیش آیا جو گہری کھائی میں جا گری جس نتیجے میں چار افراد شدید زخمی ہوگئے حادثہ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 مری کے اہلکار ایمر جنسی ایمبولینس کے ہمراہ موقع پرپہنچ گے اورامدادی کاروئی کرتے ہوئے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
174