مری (نمائندہ پنڈی پوسٹ)اپردیول روڈ اوسیاہ پسی موڑ پر ٹیوٹا ہائی ایس بریفک فیل ہونے کے باعث حادثہ کاشکار ہوگیا اورسائیڈ کی دیوار سے جاٹکرائی جسکے نتیجے میں دو افرادزخمی ہوگئے حادثہ کی اطلاع ملتے ہی پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 مری کی امدادی ٹیم ایمبولینس کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداددینے کے بعد تحصیل ہیڈکواٹرہسپتال مری منتقل کردیاگیا۔
122