244

مری‘بانسرہ گلی کے قریب حادثہ میں تین افراد زخمی

مری(امتیاز الحق،نمائندہ پنڈی پوسٹ) جی ٹی روڈ بانسرہ گلی کشمیر ی محلہ کے قریب کاراورموٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں تین افرا دشدید زخمی ہوگئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہیں پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 مری کی امدادی ا یمرجنسی ٹیم ا یمبولینس کے ہمراہ جائے حادثہ پرپہنچ گئی اورامدادی کاروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہیڈکواٹرہسپتال مری میں منتقل کردیا گیا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں