197

مری‘ایکسپریس وےپر کار حادثہ 1شخص زخمی


مری(نمائندہ پنڈی پوسٹ)ایکسپریس وے مر ی پھری کے مقام پرمہران کار حادثہ کا شکار ہوگئی واقعہ تیز رفتاری کے باعث پیش پیش آیا جسکے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا حادثہ کی اطلاع ملتے ہی پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122 مری کی امدادی ٹیم ایمرجنسی ایمبولینس کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئی اورامدادی کاروائی کرتے ہوئے زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداددینے کے بعد اکبر نیازی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں