291

محنت

محنت کے معنی ہیں دکھ یا تکلیف اٹھانا اور مشکلات کو برداشت کرنا۔خدا نے ہر انسان‘حیوان‘پرندوں اور دیگر جانداروں کے لیے محنت کو لازم قرار دیا ہے زندگی کی ترقی کا دارومدار محنت پر منحصر ہے دنیا کی ترقی کا راز محنت ہی میں پوشیدہ ہے۔ (بلال اشرف‘مندرہ)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں