(پنڈی پوسٹ نیوز)انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری کر دیے گئے۔نتائج کے مطابق امتحانات میں کامیابی کا تناسب 64 فیصد سے زائد رہا۔امتحانات میں ایک لاکھ 89 ہزار 373 امیدواروں نے شرکت کی، جن میں سے ایک لاکھ 23 ہزار 60 امیدوار کامیاب ہوئے۔