راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بھائی کے خلاف مالی فراڈ کا معاملہ اینٹی کرپشن راولپنڈی کی عدالت نے نجف حمید کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی نجف حمید کو 2 لاکھ روپے کے دو ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم نحیف حمید کے خلاف اینٹی کرپشن کے 1 اگست 2023 کو مقدمہ درج کیا تھا ۔نجف حمید 18 مارچ کو ضمانت قبل از گرفتاری خارج ہونے پر احاطہ عدالت سے گرفتار ہوئے تھے ۔کیس کی سماعت اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت کے جج علی نواز بکھر نے کی
315