کہوٹہ مزدور ہولاڑ پل سے گر کر جاں بحق

کہوٹہ : ہولاڑ ڈیم پہ کہوٹہ کا رہائشی کیبل پلنگ کے دوران پل سے گر کر جانبحق ، واقعہ گزشتہ روز پیش آیا سی سی ٹی وی وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حادثہ سیفٹی کو نظر انداز کرنے کی وجہ سے پیش آیا ۔کچھ ورکرز مل کر پل کے اوپر کھڑے ہوکر کیبل کھینچ رہے تھے اسی کچھ ورکرز سے دوران کیبل چھوٹ جانے سے وزن اس نوجوان پہ آگیا جسکی وجہ کیبل کیساتھ نیچے گر گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں