لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس صداقت علی خان نے تحریک انصاف کے رہنما راجہ بشارت کی تھانہ حسن ابدال اور اٹک میں درج تین مقدمات میں 7 اپریل تک عبوری ضمانت منظور کرلی، پولیس سے آئندہ سماعت پر ریکارڈ طلب۔