87

ظالمانہ ٹیکسز کے احتجاج کی کال پرپولیس ہائی الرٹ

اسلام آباد(نمائندہ پنڈی پوسٹ)احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد پولیس کی نفری تعینات کر دی گئی ہے۔اسلام آباد میں 26 جولائی کو سیاسی جماعت کے جلسے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں دفعہ 144 کے تحت جلسے جلوس یا احتجاج کی اجازت نہیں۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق قانون کی خلاف ورزی پر کارروائی کی جائے گی۔ احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد پولیس کی نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق شہری کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کاحصہ نہ بنیں۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں