پاکستان نے سری لنکا میں سمندری طوفان “دتوا” سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن مزید تیز کر دیے ہیں۔ اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کی فوری روانگی، بحری جہاز کے ذریعے امدادی سامان کی ترسیل اور پاک بحریہ کے جہاز “سیف” کی فعال کارروائیاں اس بات کی عکاس ہیں کہ پاکستان خطے میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کردار ادا کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کی جانب سے پانچ روز سے پھنسے خاندان کی بازیابی اس تعاون کی بہترین مثال ہے۔
اہم خبریں
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا
وفاقی دارالحکومت میں پیٹرول پمپس پر شہریوں کا ہجوم،انتظامیہ کا اہم پیغام جاری
وائس چئیرمین آل پاکستان پیٹرول پمپ ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی خبروں کو افواہ قرار دیا
سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق خاتون اول کے 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت
کم لاگت پر اپنی چھت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،شہباز شریف
اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز کے تبادلوں کا معاملہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا
تھانہ صدر بیرونی نجی کمپنی کی دودھ سپلائی کرنے والی گاڑی پر مسلح ڈکیتی کی واردات ڈکیت14 لاکھ 85 ہزار روپے اور موبائل لوٹ کر فرار
فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی مضر صحت جوس تلف دو لاکھ جرمانہ
گھر سے کروڑ روپے سے زائد مالیت کے طلائی زیورات چرانے والا شخص گرفتار
آتش بازی کے سامان کی بھاری کھیپ برآمد، لاکھوں روپے مالیت کاآتشی گن اسٹک برآمد