شوہر نے ناراضگی پر بیوی کو قتل کر دیا 160

شوہر نے ناراضگی پر بیوی کو قتل کر دیا

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ) شوہر نے ناراضگی پر بیوی کو قتل کر دیا۔یہ واقعہ راولپنڈی کے تھانہ جاتلی کے گاؤں ناٹہ میں پیش آیا جہاں میاں بیوی کی ناراضگی پر شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کر دیا ۔

مقتولہ کو ایک فائر پیٹ میں جبکہ دوسرا ٹانگ میں لگا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال پہنچنے سے پہلے ابدی نیند سو گئی دلخراش واقعہ تھانہ جاتلی کی حدود میں پیش آیا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں