616

شاہ باغ:دودھ دہی کی دکان پر ڈکیتی

شاہ باغ(چوہدری جواد مجید،نمائندہ پنڈی پوسٹ)شاہ باغ تھانہ کلر سیداں کی حدود میں ڈکیتی کی واردات نقدی اور موبائل لے اُڑے تفصیلات کے مطابق روات کلرسیداں روڈ پر واقع دودھ دہی کی دکان میں علی الصبح پیش آنے والی واردات میں مسلح ڈاکو دکاندار رزاق ساکن ڈھوک میجر سے 35 ہزار نقدی اور موبائل فون لے اُڑے پولیس تھانہ کلرسیداں موقع پر پہنچ گئی

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں