210

سی ای او ایجوکیشن کاشف اعظم نے چارج سنبھال لیا

راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی میں نئے سی ای او ایجوکیشن کاشف اعظم نے چارج سنبھال لیا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں کاشف اعظم کو بطور چیف ایگزیکٹو آفیسر تعیناتی کے احکامات جاری ہوئے تھے اس سے قبل محمد بشیر یہ ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں جنھیں تبدیل کر کے کاشف اعظم کو تعینات کیا گیا اسے قبل بھی کاشف اعظم اس عہدے پر کام کر چکے ہیں اور ان کے دور میں محکمہ تعلیم راولپنڈی میں ہونے والی تبدیلیوں کو سراہا گیا تھا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں