87

سہالہ،ڈاکو دن دیہاڑے تاجر کو لُوٹ کر فرار

سہالہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ سہالہ کی حدود ہمک میں موبائل شاپ پر ڈکیتی کی وردات.تفصیلات کے مطابق تھانہ سہالہ کی حدود ہمک میں قاضی عاطف کی موبائل شاپ پر ڈکیتی کی وردات ڈکیتی کی وردات دن بارہ بجے قریب ہوئی ذرائع کےمطابق جب چھ کے قریب نامعلوم ڈکیت آئے اور اسلحہ کی نوک پرسات لاکھ روپے نقدی ڈکیت لیکر فرار ہوئے ہیں

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں