کہوٹہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)تحصیل کہوٹہ ڈسٹرکٹ راولپنڈی گورنمنٹ ڈگری کالج کہوٹہ چیئرمین زکوۃ کمیٹی تحصیل کہوٹہ عنایت اللہ ستی سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف تحصیل کہوٹہ تظرف حسین ستی کے ہمراہ حکومت کی طرف سے سکالرشپ سٹوڈنٹ کے لیے چیک پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج کہوٹہ پروفیسر شبیرراجہ کے حوالے کیا اس دوران کالج کے مختلف سبجیکٹ کے پروفیسرز حضرات جن میں پروفیسر حبیب گوہر،پروفیسر حافظ عبدالصبور پروفیسر آصف کھٹڑ پروفیسر عابدقریشی صاحب نے شرکت کی اور شکریہ ادا کیا
228