150

ساہنگ میں کچرا کنڈی کا قیام،عوام سڑکوں پر نکل آئے

گوجرخان (نمائندہ پنڈی پوسٹ)یونین کونسل ساہنگ کی عوام کا احتجاج رنگ لے آیا ،ڈی ایس پی گوجرخان طاہرکاظمی اور ایس ایچ او مندرہ ملک محمد خان کے مزاکرات ساہنگ کی عوام سے طے پاگئے ۔اور اس بات کی یقین دہانی کروانی کہ چند ہی دنوں میں ڈپٹی کمیشنر ،کمشنر راولپنڈی ، ویسٹ مینجمنٹ اتھارٹی ، اور سی پی او سے میٹنگ کروائی جائے گی اس موقع پر یونین کونسل ساہنگ اور ملحقہ یوسی کی تمام پارٹیز کی سیاسی قیادت موجود تھی

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں