گوجرخان (نوید ملک ،نمائندہ پنڈی پوسٹ)پنڈی رنگ روڈ کو شروع کرنے کا فیصلہ ، پنڈی رنگ روڈ کا آغاز بانٹھ کلیام اعوان سے کرنے کا حتمی فیصلہ تحصیل گوجر خان محکمہ ریونیو کے افسران و حلقہ پٹواری ریکارڈ سمت راولپنڈی طلب ، رنگ روڈ کے مرتب ڈیزائن کے مطابق بانٹھ تا ٹھلیاں تک حصول اراضی کے لئے انتظامیہ متحرک پنڈی رنگ روڈ منصوبے کی ابتدا سے علاقے میں زمینوں کے ریٹس بڑھنے کا سبب بن سکتا ہے
169