58

راولپنڈی گیس لیکج دھماکہ،5 افراد زخمی

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی کے علاقے گرجا روڈ ملک کالونی میں گیس لیکج سے دھماکہ میں پانچ افراد زخمی ہو گئے

۔ریسکیو زرائع کے مطابق فوری طور پر ریسکیو ٹیموں کو جائے وقوعہ پر پہنچا دیا گیا،

تمام افراد کو فوری ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔لواحقین کے مطابق گیس لیکج تھی، آگ جلائی تو دھماکہ ہو گیا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں