ذرائع کے مطابق راولپنڈی سے چکوٹھی جانے والی مسافر وین کوہالہ چھتر کلاس ضامن آباد کے قریب حادثہ کا شکار ہوکر کھائی میں گر گئی .حادثہ میں تین بچوں سمیت دس افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ تین بچوں سمیت پندرہ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں تین میتیں عباس انسٹیویٹ آف میڈیکل سائنسز مظفرآباد جبکہ پانچ مسافروں کی میتیں سی ایم ایچ مظفرآباد پہنچا دی گئیں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
274