103

راولپنڈی‘ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 3افراد گرفتار

راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ)اسسٹنٹ کمشنر کینٹ نوشین اسرار نے مختلف مارکیٹوں کا دورہ کیا اور کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر تین افراد کو گرفتار کرا دیا اور جرمانہ بھی عائد کیا۔ انہوں نے دکانوں میں موجود عملہ کی طرف سے ماسک کی پابندی اور دکانوں کے اندر سماجی فاصلہ کے نشانات کا جائزہ لیا-

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں