راولپنڈی(پنڈی پوسٹ نیوز)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی افشاں اعجاز صوفی نے تھانہ چونترہ قتل کیس کے دو ملزمان کو سزائے موت جبکہ تین ملزمان کو شک کا فائدہ دے کر بری کردیا، 22 ستمبر 2024 کو محمد سبطین کی درخواست پر درج کیس کے مطابق عمر حیات اور تیمور نے ہمارے گھر کے قریب موٹر سوار میرے بیٹے حماد علی کو گولیاں مار کر قتل کیا ہے اور اس جرم میں صفدر، خضر حیات اور طارق سے بھی مشاورت کی گئی تھی۔
Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.