196

دولتالہ‘کرونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمدکی ہدایت


دولتالہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)دولتالہ اور جاتلی میں کرونا ایس او پی کی خلاف ورزی کرنے پر مختلف ہوٹلوں‘شادی حال اور ریسٹورینٹ کو ہدایات۔کرونا أیس او پیز کی خلاف کرنے پر ہوٹل اور ریسٹورینٹ مارکی اور شاپنگ مال سیل کیے جائیں گے۔نائب تحصیلدارچوہدری محمداشفاق اور پٹواری ظہیر احمد نے تمام ہوٹلوں‘ریسٹورینٹ اور مارکی شادی ہال ‘شاپنگ سینٹر جن میں دولتالہ اور جاتلی کے مختلف ہوٹل اور ریسٹورینٹ شامل ہیں۔کو تنبیہ کی کے عملہ کو کرونا ویکسینیشن لازمی کرائیں۔اور ایس او پی کی پابندی کریں وگرنہ ہوٹل و ریسٹورینٹ شاپنگ سینٹر وغیرہ سیل کر دیےجائیں گے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں