93

دوران ڈکیتی مزاحمت پر دکان دار قتل

راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی دوران ڈکیتی مزاحمت پر دکان دار قتل‘تفصیلات کے مطابق یوفون ٹاور بورنگ روڈ پر کچرا اٹھانے والا ایک شخص دکان پر آیا اور پیسے چھینے کی کوشش کی جس پر دکاندار کی جانب سے مزاحمت پر اس نے گولی چلا دی جودکاندار کے سینے میں لگی جس سے وہ موقع پر ہی جاںبحق ہو گیا جبکہ فائرنگ کرنے والا شخص بھاگ گیا جاں بحق ہونے والے شخص غلام عباس ولد محمد عباس سرگودھا کا رہائشی تھا ریسکیو 1122نے ڈیڈ باڈی کو DHQہسپتال منتقل کر دیا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں