دو افراد مچھلیاں پکڑنے کی غرض سے دریا کے درمیان میں گئے تھے اور پانی کے تیز بہاؤ کی وجہ سے وہیں پھنس گئے ریسکیو 1122 نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے دونوں افراد کو با حفاظت ریسکیو کر لیا دونوں افراد کے نام
مجیب الرحمٰن ولد عبدالقدوس عمر 30سال
شاہد مسیح ولد طارق مسیح عمر 32سال ہے