کلر سیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) 22 سالہ شادی شدہ لڑکی نے مبینہ طور پر زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی کلر سیداں جناح کالونی کی رہائشی مسماۃ (ن) نے گزشتہ رات مبینہ طور پر اپنے خاوند کیساتھ لڑائی جھگڑے کے نتیجے میں دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں کھا لیں اسے تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال کلر سیداں لے جایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکی۔ دونوں کی محبت کی شادی تھی جس کا گزشتہ روز انجام ہو گیا۔
اہم خبریں
امریکا سے مذاکرات کے سلسلے میں ایران کا پاکستان کو جواب موصول، شہباز شریف کی تصدیق۔
خواتین کی مخصوص اور ٹیکنوکریٹس کی نشستوں پرگلگت بلتستان کے انتخابات کے سلسلے میں امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری۔
آج جی،ایچ،کیو میں معرکہ حق کی فتح کا سال مکمل ہونے پر وقار تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
ایک بے گناہ کو سزا دینے کے بجائے 10 گنہگاروں کو بری کردینا زیادہ بہتر ہے، سپریم کورٹ
وزیراعظم رواں ماہ چین کا دورہ کریں گے،چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتیں ہونگی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر اظہارِ تشکر
فیلڈ مارشل،ائیر چیف اور پاک فضائیہ کی کوششوں سے پاکستان خطے میں توازن اور استحکام کی علامت بن کر ابھرا ہے، صدر
فنڈز کی عدم دستیابی رنگ روڈ کاکام بند کردیاگیا
الخدمت میڈیکل سینٹرکلرسیداں کے پہلے مرحلے میں جدید اور معیاری لیب کی تقریب دعا
نسک کارڈ عازمینِ حج کے لیے ڈیجیٹل محافظ قرار