گوجرخان گلپیڑہ کے قریب سنیچنگ واردات دوران خاتون سے نقدی موبائل فون چھین لیا گیا، حامد جھنگی سے موٹر سائیکل غائب،مقدمات درج۔ پاکستان پوسٹ گوجرخان میں ملازمت کرنیوالی خاتون مسماۃ عنبرین اکبر نے پولیس کو رپورٹ درج کروائی کہ گوجرخان جانے کے لیے گل پیڑہ سٹاپ پر گاڑی کے انتظار میں کھڑی تھی کہ اسی اثناء میں رانگ سائیڈ سے 125 بدوں نمبر ہنڈا موٹر سائیکل سوار 02 ڈاکوؤں جہنوں نے چادریں اوڑھ رکھیں تھیں آئے اور میرا پرس چھین کر فرار ہوگئے، جس میں 07 ہزار نقدی، قیمتی موبائل فون، اے ٹی ایم شناختی کارڈ وغیرہ موجود تھے، اُدھر حامد جھنگی سے قیصر غالب کا گھر سے باہر کھڑا 125 ہنڈا موٹر سائیکل چوری کرلیا گیا، مندرہ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
اہم خبریں
شہید گر وپ کیپٹنعاصم طارق مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک
محکمہ موسمیات کا ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری.
ایران کے سابق سپریم لیڈر شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی تجہیز و تکفین کا آغاز 4 جولائی سے 9 جولائی تک جاری رہنے کا اعلان
ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد میں پولیس اہلکار بن کر پمز اسپتال آنے والوں کو لوٹنے والے گرفتار
سابق وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے خلاف تھانہ صادق آباد 26 نومبر احتجاج کا مقدمہ آخری مرحلے میں داخل
جموں 6 میں تحریک انصاف کے بائیکاٹ کے بعد عبدالخطیب چودھری کی حمایت میں اضافہ.
کراچی کیلئے سڑکوں اورفلائی اورز نیاجال اربوں کا ترقیاتی بجٹ منظور
مینگو ڈپلومیسی ،پاکستان کا76ممالک کے سر براہان کو 34ٹن آم تحفے میں دینے کا فیصلہ
وزیر مملکت داخلہ کا سیکرٹری داخلہ کے ہمراہ نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا دورہ۔