تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضہ سے 03 عدد پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیے گئے ،ملزمان سے مزید تفتیش جاری،
ملزمان نے شہری کو اسلحہ کے زور پر حبس بے جا میں رکھ کر تشدد کا نشانہ بھی بنایا