جہلم تھانہ چوٹالہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ناجائز اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ کلاشنکوف برآمد کر لی گئی
ملزم کے خلاف تھانہ چوٹالہ میں مقدمہ درج،مزید تفتیش جاری