جہلم پولیس نے کرایہ داری کا اندراج نہ کروانے پر مقدمہ درج کرتے ہوئے،05 افراد گرفتار کر لیے

تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کرایہ داری کا اندراج نہ کروانے اور غیر قانونی طور پر رہائش پذیر 05 افراد کو گرفتار کر لیا،
پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف ٹیمپریری ریزیڈنس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارروائی شروع کر دی،