جہلم پولیس نے خاوند کو قتل کرکہ خودکشی قرار دینی والی ملزمہ کو آشنا سمیت گرفتار کرلیا


ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں جہلم نے مشکوک حالات میں ہونے والی موت کے واقعہ پر فوری کارروائی کرتے ہوئے تفتیش کا آغاز کیا
ابتدائی طور پر 15 پر کال کر کے  واقعہ کو خودکشی ظاہر کیا گیا تھا، پولیس نے موقع سے شواہد اکٹھے کر کے مختلف پہلوؤں پر تحقیقات کیں
جدید تفتیشی طریقہ کار، فرانزک شواہد اور بیانات کی روشنی میں یہ بات سامنے آئی کہ یہ خودکشی نہیں بلکہ باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا قتل تھا،
تھانہ کالا گجراں پولیس نے خاتون سمیت 02 ملزمان کی گرفتار کر لیا،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقع سزا دلوائی جائے گی


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.