تفصیلات کے مطابق کنتریلہ ریلوے لائن کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا حادثے میں ایک خاتون جاں بحق ریسکیو 1122نے ڈیڈ باڈی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا جاں بحق ہونے والی خاتون کا نام رخسانہ زوجہ جاوید احمد عمر 58سال ہے اور تعلق بھٹیہ گاؤں سے ہے
