جہلم میں سیلابی علاقوں سے اب تک 120 افراد کو ریسکیو کرلیاگیا ہے

جہلم اور اردگرد علاقوں میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری
نالہ گہان میں ریسکیو آپریشن جاری ۔
ریسکیو 1122 جہلم نے اب تک 120 افراد کو ریسکیو کیا


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.