جہلم سی سی ڈی کی کاروائی دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

جہلم تفصیلات کے مطابق سی سی ڈی جہلم نے
ڈھوک منور کے علاقہ میں بڑی کاروائی کرتے ہوئے سنگین وارداتوں میں ملوث دو خطرناک ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا سی سی ڈی اہلکاروں نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے علاقے کو ایک بڑی واردات سے بچا لیا۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ملزمان کی ٹانگوں میں فائر لگنے سے ملزمان زخمی ہیں ملزمان کی شناخت عبداللہ اور حسن کے نام سے ہوئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں