(ظفر رشید) تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کر کے دریا میں نہانے والے 06 افراد کو گرفتار کر لیا، جن کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج،
یہ اقدام شہریوں، بالخصوص نوجوانوں اور بچوں کی قیمتی جانوں کے تحفظ کے لیے کیے جا رہے ہیں۔ والدین اپنے بچوں کو دریاؤں، ندی نالوں اور نہروں میں نہانے سے روکیں اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے نافذ کردہ پابندی پر عمل کریں
