جہلم تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کارروائی، 15 سالہ کمسن مغویہ بازیاب، ملزم گرفتار

تھانہ سول لائنز ایمرجنسی 15 پر ریسپانڈ کرتے ہوئے کامیاب کارروائی کے دوران 15 سالہ مغویہ کو بحفاظت بازیاب کر لیا جبکہ مقدمہ میں مطلوب ملزم کو بھی گرفتار کر لیا ملزم کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے جبکہ مغویہ کو مزید قانونی کاروائی کے لئے مجاز عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے،