جہلم انجینئر محمد علی مرزا کے خلاف ایک اور درخواست ڈی پی او جہلم کو دے دی گئی

انجینئر محمد علی مرزا جو ایک مشہور یوٹیوبر بھی ہیں مذہبی لیکچر بھی دیتے ہیں انکے خلاف سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل ہیں جن میں ایسے جملے ادا کئے گئے ہیں جن پر مذہبی حلقوں میں تشویش پائی جارہی ہے اس سے قبل مرزا انجینئر محمد علی کو جیل منتقل کیا گیا تھا ان پر دفعات 295C کے تحت ایف آئی آر بھی درج ہے اب مزید ایک اور درخواست ڈی پی او جہلم کو دے دی گئی ہے جس میں مزید کاروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے