حکومت پنجاب کے حکم پر جہلم انتظامیہ کی جانب سے تحصیل بھر کی تمام مساجد اور ائمہ کرام کا مکمل ریکارڈ طلب کیا گیا ہے۔
تمام مطلوبہ معلومات مکمل و واضح انداز میں تحریر فرمائیں اور اس کے ساتھ امام مسجد اپنی قومی شناختی کارڈ کی نقل بھی منسلک کریں۔
مکمل پُر شدہ فارم جلد از جلد دفتر اسسٹنٹ کمشنر جہلم میں جمع کروائیں۔ جمعہ کا دن آخری تاریخ مقرر کی گئی ہے۔ اس روز تک دفتر رات 10 بجے تک کھلا رہے گا
