گوجر خان میں 12 ربیع الاول کو عید میلادالنبیؐ اس مرتبہ بھی انتہائی تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا،حضرت محمد ؐ پر درود و سلام بھیجنے کے لیے بے شمار تقریبات منعقد ہوئیں،جس میں عاشقان رسول ؐ نے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا،بہت سی تنظیموں ہے نے بھی بے شمار پروگرام ترتیب دیئے
اور سرکار سے اپنی نسبت کا اظہار کیا،انہی میں سے ایک پروگرام 12 ربیع الاوّل کو جشن عید میلاد النبیؐ اور پیارے رسولِ،نبی اخرت الزماں حضرت محمد ؐ کی تشریف آوری کی خوشی میں سینئر صحافی پوٹھوہار پریس کلب کے سابق صدر احمد نواز کھوکھر اپنی رہائشگاہ پر بڑے ناشتے کا اہتمام کرتے ہیں،
جس کا لوگ بے تابی سے انتظار کرتے ہیں،اور ان کے دوست احباب بڑے اہتمام اور جوش و خروش کے ساتھ ناشتے کے لیے تشریف لاتے ہیں،قبل ازیں دو روز قبل ایسا ہی ایک پروگرام عوام الناس کے لیے سروس روڈ پر کیا گیا،12 ربیع الاول کے اسے بڑے ناشتے میں حسب روایت گہری دلچسپی لی،
اور اس مرتبہ بھی لوگوں نے اس پروگرام کو بے حد پسند کیا،ممتاز عالم دین حافظ محمد مجیب کی خوش الحان تلاوت کلام پاک اور ہدیہ نعت سے سے پروگرام کا آغاز ہوا،انہوں نے شرکا کے ساتھ کھڑے ہو کر سلام پڑھا،اور ختم شریف کے بعد رقت آمیز دعا فرمائی،عاشقان مصطفیؐ کے غلاموں ممتاز نعت خواں فہیم کیانی،کونسلر راجہ آفتاب احمد،مبشر حنان نے احمد نواز کھوکھر کو بھرپور مبارکباد دی
اور انہیں ہار پہنائے،سپر لیک پینٹس کی طرف سے بھی اس پروگرام میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا گیا اور مینجر نارتھ سپر لیک پینٹس شاہد جعفری کی طرف سے معزز مہمانان کو خوش امدید کہنے کے لیے خیر مقدمی بینرز لگائے گئے،اس موقع پر ممتاز شخصیت مرزا ظہیر پروفیسر واجد حسین،بار کے سابق جنرل سیکرٹری احمد ادریس مرزا،پوٹھوہار پریس کلب کے سابق صدر عامر وزیر ملک تاجر اتحاد گروپ کے صدرمرزا وقاص اکبر،مرزا ساجد یو کے،راجہ شوکت علی،گرداور چوہدری افتخار مہدی، مرکزی انجمن تاجران کے نائب صدر غلام قمر،اسد قمر،راجہ محمود،راجہ محمد یعقوب،مغیث ڈار،فواد احسن جواد احسن،مہریار احمد اور دیگر موجود تھے،دعا کے اختتام کے ساتھ ہی ناشتہ کا آغاز ہو گیا۔میزبانوں میں مہر یار احمد فواد احسن،جواد احسن اور دیگر شامل تھے
, صبح 9 سے 12 بجے تک جاری رہنے والے اس ناشتہ کے پروگرام میں احمد نواز کھوکھر کے دوستوں اور عزیز و اقارب نے شرکت کی،جو نمایاں شخصیات اس روایتی ناشتہ کی تقریب میں شریک ہوئیں ان میں ممتاز مذہبی سکالرز ڈاکٹر علامہ محمد سجاد ساجد،علامہ حافظ اقبال،علامہ حافظ محمد مجیب، سابق ایم این اے و پارلیمانی سیکرٹری راجہ جاوید اخلاص ممبر صوبائی اسمبلی راجہ شوکت عزیز بھٹی،سابق ممبران صوبائی اسمبلی طارق کیانی
اور چوہدری افتخار وارثی،قاضی گروپ اف کمپنیز کے چیئرمین شوکت محمود قاضی،سول جج عبدالخان،پی ٹی ائی کے سابق امیدوار قومی اسمبلی کرنل ر طارق عزیز بھٹی،پی پی پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اوورسیز کے ممبر راجہ منصور،جماعت اسلامی کے مقامی امیر راجہ عمیر،سابق صدر بار محمد عرفان قریشی،سابق ڈائریکٹر واسا چوہدری محمد صفدر،فرخ سیال،ملک محمد فیاض سندھو،راجہ محمد وحید،راجہ وحید تاج،ایس ایچ
او ملک نذیر احمد گھیبہ پنجاب کالج کے پرنسپل پروفیسر شاہ جہاں اکبر،دار ارقم سکول کے سی ای او کیپٹن ر محمد آذاد،سرور شہید کالج کے پرنسپل پروفیسر راجہ جمشید علی،سابق پرنسپل پروفیسر حمید اصغر،سابق پرنسپل سید نسیم تقی جعفری، جنٹری کالج کے سی ای او راجہ محمد حاشر،پرنسپل وحید قریشی،وائس پرنسپل سر ارشد محمود،پروفیسر محسن خان،ملک عثمان رضا،ایف آئی اے کے انسپکٹر سید شبیر شاہ،نیشنل بینک کے وائس پریزیڈنٹ عبدالجبار بھٹی مینجر ایم سی بی عثمان کیانی
اور فواد احسن مینجر نیشنل بنک منیر قریشی, مینجر یو بی ایل شیخ شہزاد، ممتاز ادبی شخصیت و ماہر تعلیم محمد جہانگیر بھٹی،سابق ناظم عبد الغفور کیانی،مہران اعوان،راجہ قیصر محمود ایڈوکیٹ محمد جاوید بھٹی ایڈوکیٹ،محمد کامران ایڈووکیٹ،مسعود کھوکھر،عبدالباقی نصیروی، پوٹھوہار پریس کلب کے صدر ملک جاوید اقبال،جنرل سیکرٹری راجہ عمر لطیف،سابق جنرل سیکرٹریز راجہ اسد محمود اور شہزادہ ارباب اعجاز،طلت سیال،شفقت کیانی،مرزا ندیم،ملک نصیر احمد،خواجہ ظہیر اختر،راجہ ثاقب بشیر،
ملک اسد،خاور کیانی،چوہدری محبوب جٹ،عبد الستار نیازی،مرزا مبشر، راجہ فیصر،نصیر چشتی،عبدالطیف بھٹہ راشد کیانی،ازرم خیام،شفیق ناز،غفران قریشی،مرزا ظفر، ہارون جٹ،راجہ روحان جاوید،یاور ملہوترہ,عاصم خان،راجہ عبدالرشید، دولتالہ پریس کلب کے صدر سید منور نقوی،راجہ نوید افسر،چوہدری وقار احمد بیول پریس کلب کے سابق صدر چوہدری محمد اخلاق،راجہ طارق ایوب،مرکزی انجمن تاجران کے صدر راجہ محمد جواد،نائب صدر حاجی ملک محبوب حسین،ایڈیشنل سیکرٹری مرزا تیمور وارثی،
شیخ طاہر سعید بلو،اخبار فروش یونین کے تاحیات صدر منیر آحمد ملہوترہ شہزادہ خان راجہ ساجد یوسف،عمران کامی،ممتاز نعت خواں فہیم کیانی،کونسلر راجہ آفتاب احمد،مبشر حنان،پوٹھوہار یونین اف جرنلسٹس کے چیئرمین ڈاکٹر عتیق فرہاد،راجہ طاہر محمود،سید اکبر شاہ،چوہدری ضیافت،ممتاز اینکر سید منتظر امام رضوی،سید آل احمد،سید مرتجز آل عمران ممتاز سماجی خدمت گار باوا وسیم الحسینی میونسپل افیسر چاند مبین،حاجی طاہر،چوہدری خرم جاوید،چوہدری عمر جاوید،کاشی بھائی،میٹ ایسوسی ایشن کے صدور کپتان شاہد،سائیں قدیر،یامین قریشی،BZP کے اونر ڈاکٹر عمران مرزا،منیر کھوکھر،ملک شہزاد،ثاقب قریشی عبدالباسط RWMC کے انچارج سردار ندیم،حافظ فہد
،نوید اشرف نعیم اشرف،خواجہ عاصم ٹیپو،سید نوازش علی خالد نیاز،چوہدری طارق اللہ والے،مرزا منور،مرزا خرم کامران کھوکھر،نعیم راجہ، سہیل راجہ،کاشف گجر شیخ عبدالمجید،قاضی قیصر محمود چوہدری امتیاز مرزا بشارت حسین،راجہ عاقب سرفراز،شیخ انور،شیخ عمیر،شیخ عمر،حیدر بھٹی،مرزا عبداللہ اصف اور دیگر شامل تھے،میزبان احمد نواز کھوکھر نے تشریف لانے والے تمام معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ازرم خیام اور زعفران قریشی پروگرام کی کوریج کی جبکہ گوجرخان کے معروف فوٹوگرافر محبوب جٹ،کشمیر سٹوڈیو کی ٹیم نے پروگرام کو کور کیا